کٹنی: مدھیہ پردیش کے کٹنی میں سرپنچ کی جیت پر حامیوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا الزام ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حالانکہ ویڈیو کی تصدیق ابھی باقی ہے۔اس معاملے میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.