ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معیشت کےحوالے سےبہترین اقدامات کر رہی ہے اور ہم ملک میں برآمدات کو بڑھا رہے ہیں مسلم لیگ ن کےدور حکومت میں ترجیح معیشت نہیں بلکہ سیاست تھی جبکہ ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے شہباز شریف کی ترجیح سلیکٹڈ ترقی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں تعاون کا عزم

سعودی عرب نے پاکستان کےساتھ کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کاعزم…

Pakistan, UNICEF join hands to eradicate Polio

The government of Pakistan and UNICEF signed a Memorandum of Understanding (MoU)…

سلمان خان کی شادی نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ بہنوئی آیوش شرما کا حیران کن انکشاف

سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا…