خضدار اور گردنواح میں گزشتہ رات تیز بارش کےبعدسےایم 8 قومی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کےلیےبند کردی گئی ہے۔خضدار انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گودار سےرتوڈیرو جانےوالی ایم 8 قومی شاہراہ ونگو کے مقام پر بند کی گئی ہے۔قومی شاہراہ پر دوطرفہ ٹریفک معطل ہے اور پہاڑی تودے ہٹانے کے لئے لیویز کی جانب سےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.