لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے ہوگئی ہے۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میںکمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی ہوگئی امریکا میں…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا…

لاہور: میو اسپتال سے ادویات چوری کے الزام میں 7 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے میو اسپتال سے ادویات چوری کرنے کے الزام میں 7…

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز…