کراچی سمیت سندھ بھر میں ہرطرف لوٹ مار اور چوربازاری عام ہوگئی ہے، سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے اس لیے عوام الناس کو اس مشکل سے نکالنے کے لیے گورنرراج ضروری ہوگیا ہے ،وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ انہیں حالات کی بنا پر وزیراعظم عمران خان سے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے ۔  وزیراعظم آئین کے تحت سندھ میں گورنر راج لگاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

UN Security Council to hold emergency session meet following UAE request

An emergency meeting of the UN Security Council on the Israel-Gaza war…

US Envoy meets Air Chief, lauds professionalism of PAF personnel

US Ambassador to Pakistan Donald Blome called on Chief of the Air…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی شہید ، کیمرہ مین زخمی

فلسطین میں بدھ کی صبح جنین میں مسلح فلسطینیوں اورآئی ڈی ایف…