وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ایون فیلڈ ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے۔مریم اورنگزیب نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کاپ 27 کانفرنس میں شرکت کےبعد نجی دورے پرلندن پہنچے ہیں۔