کراچی کےعلاقےلیاری میں یعقوب شیراروڈ گلی نمبر سات میں رہا ئشی عمارت ایک طرف جھک گئی جبکہ قریبی بلڈنگ کے رہائشی خوفزدہ ہوکرباہر نکل آئے، عمارت کو فوری طور پرناقابل رہائش قرار دیکر خالی کرالیا گیا ہے واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے اطراف کی گلیاں سیل کردیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 479…

عمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت

وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…