سوڈان سے لیبیا آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی گاڑیوں کا ایندھن ختم ہوگیا اور انھوں نے پیدل ہی سفر شروع کردیا پانی اور خوراک نہ ہونے اور سخت گرمی میں طویل راستہ طے کرنے کے دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

اسپین: جھگڑا کرنیوالے افراد نے گاڑی شادی میں شریک مہمانوں پر چڑھا دی، چار افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ…