ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیان پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا ردعمل سامنے آگیا۔’باپ‘ نے بھی ق لیگ کا اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے باپ سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.