لیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میچ کےدوران قذافی اسٹیڈیم کےاطراف کےعلاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ایس ڈی اوگلبرگ ڈویژن کو فوکل پرسن مقررکر دیا گیا ہے جب کہ بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے تمام اقدمات مکمل کرلیے گئےہیں۔