بیونس آئرس: چلی کے صدر سیباسٹین پنیرا نے ہم جنس پرسوں کی شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔مسٹر پنیرا نے کہا کہ ’’ سبھی جوڑوں کے لیے محبت سے رہنا کنبہ بنانا ممکن ہوگا، چاہے ان کا جنسی رجحان کچھ بھی ہو‘‘۔قومی پارلیمنٹ نے سیم میرج بل کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل، جس میں ہم جنس جوڑوں کو بچے گود لینے کی اجازت دینے کی تجویز ہے، پچھلے پانچ سالوں سے زیر التوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ بات کرنے کی دعوت پر کراچی…

Sindh Covid-19 situation “not good”: Murtaza Wahab

The current condition in Sindh with reference to the Covid-19 epidemic, according…

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 8…