میکسیکو میں میڈیکل پروفیسر کو یونیورسٹی کی طالبات کو مشورہ دینا مہنگا پڑگیا جس کی وجہ سے انہیں معطل کردیا گیا۔یہ واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جہاں مقامی یونیورسٹی کے پروفیسر نے طالبات کو آن لائن کلاس میں مشورہ دیا کہ وہ کھانا پکانا سیکھیں تاکہ مردوں کے تشدد سے بچ سکیں۔یونیورسٹی کی جانب سے بدھ کے روز پروفیسر کو معطل کردیا گیا اور مزید تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.