ویب ڈیسک:معروف اداکارہ وینا ملک کی طبیعت بگڑ گئی، دعاؤں کی اپیل اطلاعات کے مطابق اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے صحتیابی کیلئے اپنے مداحوں اور فالوورز سے دعا کی درخواست کی ہے۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹرپروینا نے اپنی تصاویرشیئرکیں , بلڈ ٹیسٹ کیلئے ان کے خون کا نمونہ لیا جارہا ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.