ویب ڈیسک:معروف اداکارہ وینا ملک کی طبیعت بگڑ گئی، دعاؤں کی اپیل اطلاعات کے مطابق اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے صحتیابی کیلئے اپنے مداحوں اور فالوورز سے دعا کی درخواست کی ہے۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹرپروینا نے اپنی تصاویرشیئرکیں , بلڈ ٹیسٹ کیلئے ان کے خون کا نمونہ لیا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراق میں 103 سالہ شخص نے 37 سالہ خاتون سے تیسری شادی کر لی

عراق میں 103 سالہ شہری نے خود سے 66 سال چھوٹی خاتون…

پی ٹی آئی کے لئے خطرے کی گھنٹیاں،الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 4 جنوری کو…