بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان میں نمونیا کی تشخیص بھی ہوئی ہے لتا کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہےجہاں کورونا کے ساتھ نمونیا کا علاج بھی کیا جارہا ہےڈاکٹرزکاکہنا تھا کہ انہیں 10 سے 12 دن اسپتال میں ہی رہنا ہو گاعمر زیادہ ہونےکی وجہ سےصحت کی بحالی کوزیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.