ولیس کے مطابق پیپلز بس پر فائرنگ کا واقعہ اللہ والا چوک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے بس پر فائرنگ کی گئی فائرنگ سے بس کا ائیر کنڈیشن پلانٹ متاثر ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: چیف جسٹس کا سیکرٹری بھی لٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ۔ایک کیس کی…

سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق…

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔انسداد…

بھارت کا دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل

دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا…