امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے،طیارے کے لینڈنگ گئیر پھنسنے کے باعث آگ لگی- تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے میں 126 مسافر سوار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی…

عازمین حج طواف کے بعد منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے…

کورونا کا خطرہ،امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار…