ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں پولیس نے لکھ پتی بھکاری کوگرفتارکر لیا پولیس کےمطابق بشیر احمد ساکن سرائے عالمگیر منگلا روڈ پہ بھیک مانگ رہا تھا، جہاں پولیس نے مشکوک جان کر تلاشی لی تو بھکاری سے تین لاکھ 59ہزار روپے برآمد ہوئے۔پولیس نے رقم قبضے میں لےکر بھکاری کےخلاف مقدمہ درج کر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

COAS, Bahrain National Guard commander discuss regional security

Commander of the National Guard of the Kingdom of Bahrain General Sheikh…

نائجیریا :آئل ریفائنری میں دھماکہ ، 100 سے زائد افراد ہلاک

نائجیریا کی غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 100 سے زائد…

پب جی گیم پر”پابندی”کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

شہری تنویر احمدنےندیم سرور کےذریعے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی…