ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی ملازمین کو بھی اسمبلی سیکریٹریٹ نہیں جانے دیا جار ہا پولیس نے اسمبلی کے تمام دروازے بند کر دیئے ہیں دروازے بند کر کے پولیس نے اسمبلی کا کنٹرول سنبھال لیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.