لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک کرنے کے معاملے  پر پاکستان کرکٹ  بورڈ (پی سی بی) اور  پولیس حکام کو کل طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں آلودگی سے بچاؤ کے لیے اقدامات نہ کرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سرگودھا میں 4 بچوں کی اموات، چیف سیکرٹری کا اسپتال کا اچانک دورہ

سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی…

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا

اسلام آباد:  آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نے مشاورتی عمل…

ش لیگ کے سربراہ کو پارٹی عہدے کےلیے 50 لاکھ روپے رشوت یا کوئی اور معاملہ

لاہور:شہباز شریف کے بے نامی اکاؤنٹس میں 50 لاکھ روپے منتقل کرنے…