لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں 5 بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بچوں کےوالدین کی درخواست پر مقدمہ درج  ہوگیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ طبی معائنے میں بچوں سے جنسی زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق واقعے میں ملوث دونوں ملزمان اصغر اور زبیر نے باری باری 5 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا

 انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا…

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کیا ہے،ترجمان پیوٹن

کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ…

Three dead in Wana remote-control explosion

At least three dead in a remote-control explosion in Wana, South Waziristan…