چین نےمشرقی لداخ میں ایک بار پھراپنی دفاعی قوت کو بڑھانا شروع کر دیاہےجسکی وجہ سےبھارت میں شدید بےچینی پائی جا رہی ہے،چین نےہوٹان ایئربیس پر 25 جنگی طیارےتعینات کردیئےہیں ان میں جے 11 اورجے 20جنگی جہازشامل ہیں،یہ بات اسوقت سامنےآئی جب ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہلکارنے مشرقی لداخ کے حوالہ سے چین کی وہاں بڑھتی ہوئی فوجی قوت کو تشویشناک قراردیاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے

عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے…

افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کر لی ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ الحمد اللہ افغانستان نےآج…

روس، چین کو سستے داموں سب سے زیادہ خام تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا

یوکرین جنگ کےبعد روس پر لگنےوالی بین الاقوامی پابندیوں کےبعد سے روس،…

ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنیوالے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے90 فیصد درستگی کےساتھ ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیشگوئی…