سری لنکا میں روشنائی اور کاغذ کی قلت کے سبب  ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے کاغذ، انک اور دیگر اہم اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی کی وجہ سے کاغذ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسی تناظرمیں سری لنکا کے مغربی صوبے میں کل سے شروع ہونے والے نویں، دسویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ملتوی کردیے  گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہورکو “ٹوٹےٹوٹے” کرنے کافیصلہ ہوگیا

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے مسائل کے حل کیلئے شہر کو 2 حصوں…

تحریک انصاف اور جعلی بھارتی ہیومن رائٹس واچ کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ رنگ دکھانےلگی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جعلی…

IMF demands 18% GST on petrol

The International Monetary Fund (IMF) has demanded Pakistan to implement 18 percent…