آسٹریلیاکےشہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کےمریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتےہوئے انہیں کورونا سےمحفوظ قراردے دیا۔لیبارٹری کےمنتظمین کےمطابق کرسمس پرغیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹاپروسیسنگ میں غلطی کی وجہ سےکورونا مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہوئیں کچھ روز قبل اسی لیب نے 400 ایسی رپورٹس جاری کی تھیں جن میں صحت مند افراد کوکورونا کا مریض بتایاگیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روسی ہیکرز کا امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر سائبر حملہ

امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا…

کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک، متعدد لاپتہ

چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان…

ترکیہ: زلزلے میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی رضاکاروں کو شاندار خراج تحسین

پاکستانی رضاکاروں کو ترکوں کی جانب سے دئیے گئے خراج تحسین کی…

توہم پرستی، بھارتی ریاست میں سورج گرہن پر عام تعطیل کا اعلان

اوڈیشہ: بھارت میں توہم پرستی کی بنیاد پر اکثر و بیشتر مضحکہ خیز…