کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ٹوئٹر پرگلوکارہ نےلکھا کہ’بل گیٹس کافی اسمارٹ (ذہین) شخص ہیں اوروہ موجودہ ڈیجیٹل دور کے چراغ ہیں،ان کی مستقبل کے حوالےسے پیش گوئیاں اور معلومات مجھے متاثرکرتی ہیں،ان باتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کرتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

SC directs govt to provide PTI with ground for jalsa

Islamabad: The Supreme Court on Wednesday authorized the federal government to provide…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی:لیفٹیننٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی…