pic from google

کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیےمعطل پروازوں کی براہ راست بحالی کا اعلان کردیاکورونا وائرس کے باعث پاکستان، بھارت، مصر، بنگلادیش، سری لنکا اورنیپال کےلیے براہ راست پروازیں گزشتہ کئی ماہ سے معطل تھیں پہلی پرواز بدھ کو مصر سے کویت پہنچنے کی توقع ہے، اس کے بعد بھارت سے دو پروازیں پہنچیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…

بھارتی اداکارہ نے ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کر لی

اداکارہ نے خود کو پھانسی لگا کرخود کشی کی ہےجس کی وجہ…

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے…

دلیپ کمار کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہار تعزیت

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال…