محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ شاہراہ قراقرم رائے کوٹ سے گونرفارم تک ہرقسم ٹریفک کے لیے بند ہے سیاح چلاس سے آگے ہرگز سفرنہ کریں شاہراہ قراقرم کھلنے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں نسل پرستی جیسی برائی کو پنپنے نہیں دوں گا، جوبائیڈن

امریکی صدر نےکہاکہ میں آپ سب سےوعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان…

کورونا وبا: مزید 43 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…