چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو کولڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں بیجنگ پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔چوؤیان پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی نژاد پاپ اسٹار کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میکسیکو:چھوٹا طیارہ سپر مارکیٹ میں تباہ،3 افراد ہلاک، 4 زخمی

پیر کو میکسیکو سٹی کےجنوب میں ایک چھوٹا طیارہ ایک سپر مارکیٹ…

سی ٹی ڈی کی کاروائی،ساہیوال سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

ساہیوال میںسی ٹی ڈی نے 135/9L نہر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے…

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان

عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں مشرق اوسط بھرمیں…

یو اے ای کا دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے ورک پرمٹ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا…