سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیںرضا ہارون کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے سنئیر صحافی مبشر لقمان نے بھی رضا ہارون کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: ڈکیتی کے 20 مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے…

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

ای سی سی نے درآمدی یوریا کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی منظوری دیدی

 اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام…

برطانیہ : وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک…