pic from google

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کاآغازہو گیاپولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کےغیر جاری رہےگی پہلے مرحلےمیں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا کنڈ، باجوڑ، مردان، صوابی،کرک، بنوں، ٹانک، ہری پور، خیبر، چارسدہ، ہنگو اور مہمند میں انتخابات ہو رہے ہیں 1 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار سے زیادہ ووٹرز اپنا حقِ رائےدہی استعمال کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ ریما خان کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ریما خان کی بالی وڈ گانے پر رقص کی ویڈیو کی سوشل…

کورونا وبا: پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

لاکھوں روپے کی بے قاعدگی، ضلعی الیکشن کمشنر ملازمت سے فارغ

کراچی: ساڑھے 12 لاکھ روپے کی بے قاعدگی پر سندھ کے ضلع…

‘مسلم ممالک کو متحد ہونے کے لیے یورپی یونین کومثال بنانا چاہیے:شہبازشریف’

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اورعالمی امن کیلئےمسلمان ملکوں کوعالمی…