افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےخیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں سے رضاکارانہ مدد کی اپیل ہے،وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ زخمیوں کی امدادکےلیےمیڈیکل ٹیمیں شمالی وزیرستان بھیج رہے ہیں جبکہ سرحدی علاقوں پربھی ڈاکٹروں کی ٹیم بھجوائی جائےگی-دوسری جانب افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےخیبرپختونخوا ینگ ڈاکٹرزنے بھی رضاکارانہ سروسزکی پیشکش کردی کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنےافغان بھائیوں کے ساتھ ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.