محکمہ صحت کےپی کے ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر سہیل فاروقی نےکہاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 15 ہزار سے زائد افراد پیٹ، قے، دست اورآنکھوں سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں محکمہ صحت نے 35 کیمپ لگائےہیں،کیمپوں میں صحت کا عملہ متاثرین کوطبی امداد فراہم کررہا ہے۔سانپوں کےکاٹنےکی ویکسین 50 سےزائد مختلف بیماریوں کی ادویات متاثرہ علاقوں میں بھیجی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.