پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے ٔکے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں-اقلیتوں کے لئے ایتھیکس (اخلاقیات) پر مبنی لازمی مضمون بھی تیار کر لیا گیا ہےمطالعہ قرآن کریم کے لازمی پرچے کے شامل ہونے کے بعد لازمی پرچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے 14 سے 20 ستمبر تک موسم کےبارے میں…

کمسن بچوں پر بدترین تشدد کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بچوں پر تشدد کرنےوالا…

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے161نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی…