خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔اعلامیہ کے مطابق عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، ساول نذیر ایڈووکیٹبخت نواز، فضل الہٰی، عدنان جلیل، شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی، محمدعلی شاہ، حسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی بھی نگران کابینہ میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رضوان علی ایف آئی ایچ ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئےنامزد ہوگئے۔…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

شیکھر دھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئی

شیکھردھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئیبھارتی کرکٹ ٹیم …

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاورنےشہربھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت…