موسم ماحولیات پراثر انداز ہونے والے 129 عوامل کا تدراک، ایکشن پلان میں شامل ہے،ایکشن پلان میں 172 ماحول دوست عوامل شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ایکشن پلان میں فیصلہ کیا گیا کہ زرعی زمینوں پر ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف قانون سازی کی جائے گی،فصلوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے کیلئے رسک منیجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کی غیرقانونی سرگرمیاں روکنےکیلئےوسل بلوئنگ فورم متعارف کرادیا

اسٹیٹ بینک پاکستان نے احتساب اور دیانت داری کے ماحول کو فروغ…

لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ…

کراچی :چغتائی لیب میں پاکستان کی پہلی Alinity m مشین نصب

چغتائی لیب نے حال ہی میں اپنی کراچی لیب میں ایبٹ ایلینیٹی…