کپیل دیو نے کہا کہ کوہلی ابھی مشکل وقت سےگزر رہے ہیں،انھیں بے تحاشا دباؤ کا سامنا ہوگا، انھوں نےاپنی مثال دیتےہوئےکہاکہ سنیل گاوسکرنےمیری زیرقیادت کرکٹ کھیلی اور پھر یں بھی کرشنم اچاری سری کانت اور اظہر الدین کی کپتانی میں ملک کی خدمت کرتےرہا،میری کوئی انا نہیں تھی کوہلی کوبھی اپنی انا چھوڑ کر نوجوان کرکٹر کی زیرقیادت کھیلناچاہیے۔
