وقار ذکا نےاپنے ٹوئٹ میں کہاکہ یہ پاکستان کی طرف لوٹنےکاوقت ہے ہمیں نئی ​​سیاسی جماعتوں کی ضرورت ہےہمیں نوجوانوں کی ضرورت ہےکہ وہ صرف ووٹ نہیں دیں بلکہ اگلےانتخابات میں کھڑے ہوں۔ہ اگر آپ واقعی پاکستان کی پرواہ کرتے ہیں تو آپ سب اپنے اپنے علاقوں سےالیکشن لڑنےکی کوشش کریں۔ہ کسی کا پیروکار بننا چھوڑیں اورخود لیڈر بنیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے پی ٹی ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں تاحال ناکام، جہازکے طویل عرصے تک پھنسے رہنے کا امکان

کراچی پورٹ ٹرسٹ سی ویوکےساحل پرپھنسنےوالےمال برداربحری جہازکونکالنےکاکام شروع نہ کرسکی حکام…

اومی کرون ویریئنٹ کی علامات سامنے آگئیں

برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ’اومیکرون…