بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ کمیلا کو دے دیا گیا ہے۔شہزادہ اینڈریو بکنگھم پیلس کو رہائش گاہ یا دفتر نہیں رکھ سکیں گے اور وہ خط و کتابت میں بکنگھم پیلس کواپنا پتا بھی نہیں بتاسکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.