بہاولنگر میں خواتین پر چوری کا الزام لگا کر ان کے ساتھ نارواں سلوک کرنےوالے 6 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتےہوئےملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔گرفتار ملزمان میں محمد حسنین ، بلاول اسلم ، غلام حسین ، عبدالغفور,ثاقب رضا اور محمد عاقب شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.