گلشن راو ی میں رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتا رپولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم موٹر سائیکل پر رکشہ سوار خواتین کا پیچھا کرتے ہوئے غیر اخلاقی اشارے اور نازیبا جملے کس رہا تھا، اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.