چین میں جنوب مغربی شہر چونگ چنگ کے قریب خشک سالی کے شکار دریائے یانگزی میں ظاہر ہونے والے ایک جزیرے پر موجود ایک بڑے پتھرپر بنےتین مجسمے برآمد ہوئے ہیں- ان تین مجسموں میں مرکزمیں گوتم بدھ کا مجسمہ جبکہ دونوں اطراف میں موجود مجسمے بدھ بھکشو خیال کیے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…

شہزادہ چارلس کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار

برطانوی شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ میں اور میری اہلیہ پاکستان…

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے وسط میں واقع اولڈ سٹی میں بھگدڑکا…

تین ملکی سیریز،نیوزی لینڈ نےپاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے…