اداکارہ کنگنا رنا وت کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی شخص آگیا ہے وہ یقینی طور پر شادی کرنا اوربچے پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ وہ خود کواگلے 5 سال میں ایک بیوی اور ماں کے طور پر دیکھتی ہیں اور یقیناً ایک ایسے شخص کے طور پر جو نئےہندوستان کے وژن میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا غیر معمولی ایگزیکٹو اجلاس…

افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان کےاقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پرکل 15 اگست کوعام…

منشیات کیس: شاہ رخ کا ڈرائیور تفتیش کے لئے طلب

این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے…

میکسیکو میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ مل گیا

   ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…