فلم ’کھیل کھیل میں‘ کوخصوصی طور پر ایوان صدر میں دکھانے کا اہتمام کیا گیاجس میں صدر مملکت عارف علوی، خاتون اول اور وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سمیت دیگر وزرا نے بھی شرکت کی جبکہ اسکریننگ میں ’کھیل کھیل میں‘ کی کاسٹ، ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی مرزا بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔

https://twitter.com/GovtofPakistan/status/1465716502879944705?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے…

یورپ میں ایک اورخطرناک بیماری پھیلنا شروع

مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جبکہ…

الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی الیکشن ملتوی کردیا

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ،الیکشن کمیشن…