گوجرانوالہ میں خاتون سے 3 سسرالیوں نے مبینہ زیادتی کی اور ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے پولیس نےواقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کوحراست میں لےلیا جبکہ تیسرے ملزم کو پکڑا نہ جاسکا۔بہاولنگر میں 1 سالہ لڑکی سےزیادتی کے بعد ملزمان نےلڑکی کےوالدین کوپولیس کارروائی سےروکنے کےلئےسنگین دھمکیاں بھی دیں ملزمان کی دھمکیوں کے باعث متاثرہ لڑکی اور اہلخانہ خوف کاشکار ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.