Picture from google

،انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی ، خان پورڈیم سے راولپنڈی اور اسلام آباد کوپینےکے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ ہےخان پور ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 982 سے کم ہوکر ایک ہزار 934 فٹ ہوگئی-ڈیم میں کی آمد 194 کیوسک اور اخراج 121 کیوسک ہے،خان پور ڈیم سے راولپنڈی اسلام آباد کوروزانہ 100 کیوسک پانی فراہم کیا جاتا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگلے مہینے جب لوگ نکلیں گے توکسی کے کہنے پر بھی واپس نہیں جائیں گے،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نےکہاکہ گیارہ اتحادی جماعتوں پرمشتمل حکومت جتنا بھی زور…

لاہور پولیس کا یاسمین راشد کی وزیرداخلہ و دیگرحکام کیخلاف مقدمے کی درخواست لینے سے انکار

: یاسمین راشد نےدرخواست میں الزام لگایا گیاکہ وزیرداخلہ رانا ثنا اورایس…

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے میثاق معیشت کرنے کا مطالبہ

اولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اہم پریس کانفرنس ہوئی گروپ…

پاکستانی کوہ پیما نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سرکرلی

پاکستانی کوہ پیمااسد علی میمن نےشمالی امریکا کی بلنترین چوٹی دینالی کوسرکرلیااسدعلی…