نومبر 2019 میں بند کی گئی خنجراب کےمقام پر پاکستان اور چین کےدرمیان اہم زمینی سرحدی گزر گاہ کویکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہےکوروناکی منتقلی کو روکنے کے لیے بند کردیا گیا تھا دونوں ممالک کے درمیان طےپانے والےپروٹوکول معاہدے کے تحت خنجراب پاس سےتجارتی اور سفری سرگرمیاں اپریل سے نومبر تک جاری رہیں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.