دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔ رواں برس ماہ رمضان کی مبارک سعادتوں کوعبادات اور اذکارسےسجانے کے لیے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی خدمات پرمامور کمیٹی نےاہم فیصلے کیے ہیں ان فیصلوں کے تحت رمضان المبارک میں عمرہ اور عبادات کی بغیر کسی پابندی کے مکمل اجازت دیدی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.