مصطفیٰ کمال کاکہنا تھا کہ میں نےماضی میں ایم کیو ایم پاکستان کے موجودہ کنوینرخالد مقبول صدیقی کو غداراور را کا ایجنٹ کہا تھا مگرریاست ابھی تک ایم کیو ایم کوتسلیم کرتی ہے۔مصطفیٰ کمال کا کہنا تھاکہ میں اس لیےاب وہ اپنےموقف سےپیچھے ہٹنےپرمجبور ہیں۔خالد مقبول صدیقی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے ہوئےتو وہ انہیں سربراہ تسلیم کرلیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.