سائنسدانوں کوقازقستان کے علاقے بیدی بیک ضلع میں بورالدائی پہاڑ پر واقع توتیبولک غار میں 48 ہزار سال پہلے رہنے والے ایک شخص کے آثار ملے ہیں۔2017 میں شروع ہونے والی کھدائی کےنتیجے میں محقیقن کوغار میں مختلف اشیاء، جیسے ریچھ، انسانی دانت اور ایک بنیادی پتھرملا اس کےعلاوہ ہزاروں سالوں سے زمین میں پڑی راکھ کی باقیات بھی شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.