بھارتی پولیس نےکترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کا حوالہ دے کر مفاد عامہ میں پیغام جاری کردیا ہے جو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہا ہے ٹوئٹر پر دہلی پولیس کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیاگیا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین اپنے پاسورڈز کو اتنا خفیہ رکھیں جتنا کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کو رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر ملیں گے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی…

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم

رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کے…

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…